اسباقاجماعی موقف کی تائید اور دینِ اسلام کی حقانیتکوئز

قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا.
آپ کہہ دیجیے: اے لوگو! میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں۔ (الأعراف: 158)

يَا أَيُّهَا النَّاسُ میں انسانوں کو عمومی خطاب ہے اور إِلَيْكُمْ جَمِيعًا میں سب کی طرف رسالت کی صراحت ہے۔

یہاں کسی قبیلے، خاندان یا علاقے کو الگ نام لے کر مخصوص نہیں کیا گیا۔ رسول اللہ ﷺ کی دعوت اور آپ کی رسالت تمام انسانوں کو شامل ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تمام لوگوں کے لیے رسالت کی قرآنی دلیل

اجماعی موقف کی تائید اور دینِ اسلام کی حقانیت