اسباقاجماعی موقف کی تائید اور دینِ اسلام کی حقانیتکوئز

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا.
محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں، بلکہ اللہ کے رسول اور تمام نبیوں کے خاتم ہیں، اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔ (الأحزاب: 40)

وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ختمِ نبوت کا صریح بیان ہے۔ اس میں رسول اللہ ﷺ کی رسالت کے ساتھ آپ کے آخری نبی ہونے کا عقیدہ بھی قائم ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ختمِ نبوت پر قرآنی نص

اجماعی موقف کی تائید اور دینِ اسلام کی حقانیت