نبی ﷺ کی طرف ہدایت کا اثبات دعوت و دلالت کے معنی میں درست ہوسکتا ہے، اگرچہ خلقِ اہتداء اللہ ہی کا فعل ہے۔ہدایت و اضلال اور وجوبِ اصلح کی کلامی تحقیق