اسباقتنزیہِ باری تعالیٰ اور رؤیتِ الٰہیکوئز

لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَىٰ وَزِيَادَةٌ
جنہوں نے نیکی کی ان کے لیے بہترین جزا اور مزید انعام ہے۔ (یونس: 26)

حدیث میں زیادۃ کی تشریح دیدارِ الٰہی سے کی گئی ہے۔ اہلِ جنت کو ملنے والی نعمتیں عظیم ہیں، لیکن رؤیتِ باری تعالیٰ ان کے لیے خاص مزید انعام ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

حسنیٰ اور زیادۃ

تنزیہِ باری تعالیٰ اور رؤیتِ الٰہی