مخلوق میں سمع و بصر کے لیے اعضا کا ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ اللہ تعالیٰ بھی انہی اعضا کا محتاج ہے۔

بحث الأسماء والصفات — صفاتِ الٰہیہ اور تنزیہِ باری تعالیٰ