ماہیت کی بحث میں ’’ما هو؟‘‘ کا اصطلاحی سوال کس چیز کو تلاش کر سکتا ہے؟
تنزیہِ باری تعالیٰ — صورت، ماہیت، مکان اور زمان کی نفی
- ماہیت صرف کسی شے کے مقام کے تعین کا سوال ہے
- ماہیت کا منطقی جواب صرف محسوس رنگ و ذائقہ دیتا ہے
- ماہیت میں نوع کی تعیین بغیر کسی امتیازی مفہوم کے ہوتی ہے
- کسی چیز کی جنس اور فصل سے تحدید