ماتریدی تعبیر میں علم، قدرت، ارادہ اور تکوین کے معانی میں فرق ہے، اگرچہ سب ایک ہی مخلوق سے متعلق ہو سکتے ہیں۔

صفتِ ارادہ: ازلیت، تخصیصِ ممکنات اور فاعلِ مختار