«حَيٌّ لَا يَمُوتُ» سے کون سا عقیدہ بیان ہوتا ہے؟
اللہ تعالیٰ کی مشیت، بے نیازی، حیات اور بعث
- اللہ تعالیٰ زندہ ہیں اور ان پر موت نہیں آتی
- اللہ تعالیٰ پر نیند طاری ہوتی ہے
- مخلوق کو موت نہیں آتی
- ہر انسان قیوم ہے
اللہ تعالیٰ کی مشیت، بے نیازی، حیات اور بعث