نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ
مجھے رعب کے ذریعے مدد عطا کی گئی۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خصوصی امتیازات میں یہ بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے دشمنوں کے دلوں میں ہیبت ڈال کر آپ کی مدد فرمائی۔
رعب کسی انسان کی ذاتی، خدا سے بے نیاز قدرت نہیں، بلکہ اس نصرت کا ایک ذریعہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے رسول کو عطا فرماتے ہیں۔