اسباقختمِ نبوت اور رسالتِ عامہکوئز

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں، بلکہ اللہ کے رسول اور تمام نبیوں کے خاتم ہیں۔ (الأحزاب: 40)

خَاتَمَ النَّبِيِّينَ کے الفاظ رسالتِ محمدی اور ختمِ نبوت دونوں کو جمع کرتے ہیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے بعد کسی نئے منصبِ نبوت کا آغاز نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

قرآنِ کریم میں ختمِ نبوت

ختمِ نبوت اور رسالتِ عامہ