اگر کسی سے نبی ﷺ کی ملاقات ایمان کی حالت میں ہوئی اور وہ اسلام پر فوت ہوا، مدتِ ملاقات بہت کم تھی، تو؟
حبِ صحابہ رضی اللہ عنہم اور صحابی کی تعریف
- مدت کم ہونے سے شرط پوری نہیں ہوتی
- صرف فاصلہ طے کرنا کافی ہے
- ملاقات کی مدت صحابیت کی شرط نہیں
- ضروری ہے کہ وہ مدینہ میں پیدا ہوا ہو