اسباقحبِ صحابہ رضی اللہ عنہم اور صحابی کی تعریفکوئز

وَلَا نَتَبَرَّأُ مِنْ أَحَدٍ مِنْهُمْ وَنُبْغِضُ مَنْ يُبْغِضُهُمْ وَبِغَيْرِ الْخَيْرِ يَذْكُرُهُمْ
ہم ان میں سے کسی سے براءت کا اظہار نہیں کرتے اور جو ان سے بغض رکھے یا ان کا تذکرہ برائی کے ساتھ کرے، اس رویے سے نفرت رکھتے ہیں۔

براءت سے کسی سے اپنا تعلق و وابستگی توڑنے کا اعلان مراد ہے۔ محبت کا تقاضا یہ ہے کہ صحابہؓ کو نفرت اور طعن کا نشانہ نہ بنایا جائے، اور ان کی نسبت سے بُرے کلمات کو درست نہ سمجھا جائے۔

سبق کھل رہا ہے...

براءت اور بدگوئی سے اجتناب

حبِ صحابہ رضی اللہ عنہم اور صحابی کی تعریف