کسی قول کا متواتر ہونا اس کی نسبت کے ثبوت کا ذریعہ بن سکتا ہے، جبکہ اس کے مضمون کی حجیت صدقِ رسالت سے متعلق ہے۔

خبرِ رسول ﷺ، معجزہ اور علمِ استدلالی