ہنسنا یا لکھنا انسان کی ماہیت سے کس طور مختلف ہے؟
حقائقُ الأشياء ثابتة: حقیقت، حق، صدق اور ماہیت
- یہ اوصاف نوعی ماہیت کے تمام اجزا ہیں
- یہ کسی انسان میں کبھی نہیں پائے جاتے
- یہ انسان کے موجود ہونے کے لیے ہر وقت ضروری ہیں
- یہ اوصاف ہوسکتے ہیں مگر عین ماہیت نہیں