اجتماعِ اضداد کا اعتراض کس فرض پر وارد ہوتا ہے؟
ردِ مشبہہ و مجسمہ — نصوصِ صفات اور تحقیقِ مماثلت
- ایک ذات میں علم اور قدرت دونوں کی نفی سے
- کسی ایک مخلوق میں متعدد غیر متضاد صفات ماننے سے
- ایک موجود کے لیے مختلف اوقات میں مختلف صورتیں ماننے سے
- ایک ہی اعتبار سے متعارض جسمانی صورتوں کو بیک وقت ثابت کرنا