اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا
اپنا اعمال نامہ پڑھ؛ آج تو خود اپنا حساب لینے کے لیے کافی ہے۔ (الإسراء: 14)
انسان اپنے نامۂ اعمال سے باخبر ہوگا۔ اس آیت میں بِنَفْسِكَ کا لفظ خاص اہمیت رکھتا ہے: خود اپنے سامنے درج اعمال کی حقیقت ہوگی اور اعمال کا حساب نہایت واضح ہو جائے گا۔