الصِّرَاطُ
جہنم کے اوپر قائم وہ پل جس سے قیامت کے دن گزرنا ہوگا۔
پل صراط کو بال سے زیادہ باریک اور تلوار سے زیادہ تیز بیان کیا گیا ہے۔ اس پر گزرنا آسان یا دشوار ہونا انسان کے اعمال کے مطابق ہوگا۔ یہ آخرت کی ایک حقیقی منزل ہے جس پر ایمان لازم ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
بعث یوم القیامہ: جزائے اعمال، حساب، صراط اور میزان