وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَإِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ أَتَيْنَا بِهَا وَكَفَىٰ بِنَا حَاسِبِينَ
اور ہم قیامت کے دن عدل کے ترازو قائم کریں گے، کسی پر کچھ ظلم نہ ہوگا، اور اگر کوئی عمل رائی کے دانے کے برابر بھی ہو تو ہم اسے سامنے لے آئیں گے؛ حساب لینے کے لیے ہم کافی ہیں۔ (الأنبیاء: 47)
الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ عدل کے ترازو ہیں۔ نہ کوئی چھوٹی نیکی گم ہوگی نہ کسی عمل کے حساب میں ظلم ہوگا۔