اسباقبعث یوم القیامہ: جزائے اعمال، حساب، صراط اور میزانکوئز

جَزَاءُ الْأَعْمَالِ
اعمال کے مطابق ان کا بدلہ دیا جانا۔

دنیا دارُ العمل ہے اور آخرت دارُ الجزاء۔ اس دنیا میں انسان نیکی یا بدی کرتا ہے، جبکہ قیامت کے دن ان اعمال کے مطابق جزا یا سزا کا فیصلہ ظاہر ہوگا۔ اچھے اعمال کا اچھا بدلہ اور برے اعمال کا برا بدلہ جزائے اعمال کی بنیاد ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

جزائے اعمال: عمل اور اس کا بدلہ

بعث یوم القیامہ: جزائے اعمال، حساب، صراط اور میزان