لِيَجْزِيَ الَّذِينَ أَسَاءُوا بِمَا عَمِلُوا وَيَجْزِيَ الَّذِينَ أَحْسَنُوا بِالْحُسْنَى
تاکہ جنہوں نے برے کام کیے، اللہ تعالیٰ انہیں ان کے اعمال کا بدلہ دے اور جنہوں نے اچھے کام کیے، انہیں بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ (النجم: 31)
إِسَاءَة برائی کرنا اور إِحْسَان بھلائی کرنا ہے۔ نیکی اور بدی ایک حکم میں جمع نہیں؛ آخرت میں ہر ایک کی جزا اس کے مناسب ہوگی۔