فَأَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيهِ فَإِنَّ صَلَاتَكُمْ مَعْرُوضَةٌ عَلَيَّ
اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔ (حضرت اوس بن اوسؓ کی روایت)
مَعْرُوضَةٌ عَلَيَّ سے درودِ پاک کے پیش کیے جانے کی فضیلت ظاہر ہوتی ہے۔ امت کا درود و سلام رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں پہنچایا جاتا ہے۔