اسباققبر کی حقیقت اور حیاتِ انبیاء علیہم السلامکوئز

مَرَرْتُ عَلَى مُوسَى لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي عِنْدَ الْكَثِيبِ الْأَحْمَرِ وَهُوَ قَائِمٌ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ
شبِ معراج میں سرخ ریت کے ٹیلے کے پاس میرا گزر موسیٰ علیہ السلام پر ہوا، وہ اپنی قبر میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔ (حضرت انسؓ کی روایت؛ صحیح مسلم)

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قبر میں نماز ادا کرنے کی خبر حیاتِ برزخی کے اثبات میں خاص اہمیت رکھتی ہے۔ یہ نماز عالمِ برزخ کی مخصوص عبادت ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

پانچویں حدیث: قبر میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی نماز

قبر کی حقیقت اور حیاتِ انبیاء علیہم السلام