اسباققبر کی حقیقت اور حیاتِ انبیاء علیہم السلامکوئز

وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَائِهِ
اور ہم نے موسیٰ علیہ السلام کو کتاب عطا فرمائی، پس ان سے ملاقات کے بارے میں شک نہ کیجیے۔ (السجدۃ: 23)

لِقَائِهِ کے ضمن میں حضرت قتادہؒ کی تفسیر نقل ہوئی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے شبِ معراج حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات فرمائی۔ یوں انبیائے سابقین سے ملاقات بھی اس بحث کی دلیل بنتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تیسری قرآنی دلیل: حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات

قبر کی حقیقت اور حیاتِ انبیاء علیہم السلام