«أُكُلُهَا دَائِمٌ» سے لازم آتا ہے کہ جنت کا ہر مخصوص پھل کھائے جانے کے بعد بھی بعینہٖ ویسا ہی موجود رہے۔

مبحث الحوض والصراط والجنة والنار — حوضِ کوثر، صراط اور جنت و جہنم کا دوام