«وَلَا نُفَضِّلُ أَحَدًا مِنَ الْأَوْلِيَاءِ عَلَى أَحَدٍ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ» کا کیا مطلب ہے؟
خلافتِ راشدہ، عشرہ مبشرہ، سلف صالحین اور کراماتِ اولیاء
- ہر ولی کو نبی کے برابر کہتے ہیں
- ہر ولی نبی سے بہتر ہو سکتا ہے
- کسی ولی کو کسی نبی سے افضل نہیں مانتے
- نبوت اور ولایت ایک ہی چیز ہیں