مبالغہ، تجرید اور تشبیہ کے بارے میں صحیح بات کیا ہے؟
المبالغة المقبولة: تبلیغ، اغراق، غلو اور حسنِ تخییل
- تینوں مترادفات ہیں
- مبالغہ کی جہت مختلف صنعتوں میں آسکتی ہے، مگر ہر صنعت کی اپنی تعریف ہے
- تجرید ہمیشہ عقلًا محال ہوتا ہے
- تشبیہ میں کبھی وصف کی شدت نہیں ہوتی