خبر کے اسلوب کی تعیین میں کون سا تجزیہ زیادہ مکمل ہے؟
أضرب الخبر: ابتدائی، طلبی اور انکاری خبر
- صرف مؤکدات گن کر فیصلہ کرنا
- صرف جملے کی طوالت دیکھنا
- خبر کا مضمون، مخاطب کا حال اور تاکید کے وسائل تینوں دیکھنا
- صرف جملے کے آخری لفظ کا اعراب دیکھنا
أضرب الخبر: ابتدائی، طلبی اور انکاری خبر