اسی «نطقت الحال» کی مکنیہ والی تعبیر میں مشبہ بہ کیا ہوگا؟
سکاکی کی طرف سے تبعیہ کو مکنیہ میں لوٹانا، قرینہ و تخییلیہ کی ملازمت
- بولنے والا انسان
- حالات کی جمع
- موسمِ بہار
- فتح پانے والا لشکر
سکاکی کی طرف سے تبعیہ کو مکنیہ میں لوٹانا، قرینہ و تخییلیہ کی ملازمت