«فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ» میں دردناک عذاب لفظِ بشارت کی ظاہری مثبت دلالت کو تہکمی رخ دیتا ہے۔

تقسیمِ استعارہ باعتبارِ طرفین و جامع — وفاقیہ، عنادیہ اور جامع کی حقیقت