موجود شخص کو «معدوم» کہنے کا مقصود کیا ہو سکتا ہے؟
تقسیمِ استعارہ باعتبارِ طرفین و جامع — وفاقیہ، عنادیہ اور جامع کی حقیقت
- اس کی خارجی زندگی کی نفی بالفعل کرنا
- اس سے حاصل ہونے والے نفع کی نفی
- زندگی اور ہدایت کا مجتمع ہونا
- اس کی بہادری کو شیر سے تشبیہ دینا