«مفردات موضوعة بحسب الشخص» کے مقابلے میں ترکیبات کی وضع کس طرح بیان ہوئی؟
مجازِ مرکب، استعارۂ تمثیلیہ اور امثال
- حسب النوع یعنی عمومی ساخت کے اعتبار سے
- مخاطب کے مقام کے بدلنے کے اعتبار سے
- ہر پورے جملے کی انفرادی وضع کے اعتبار سے
- صرف مرکب کے آخری لفظ کے وضع کے اعتبار سے