استعارۂ تحقیقیہ و تمثیلیہ کے حسن کی بنیادی کسوٹی کیا ہے؟
شرائطِ حسنِ استعارت: حسنِ تشبیہ، جلا و خفا اور تخییلیہ کا حسن
- صرف لفظ کے غیر معمولی اور جدید ہونے کی رعایت
- حسنِ تشبیہ کی مناسبتوں کی رعایت
- ہر مجاز کے لیے ایک ہی قرینہ استعمال کرنا
- جامع کے بجائے صرف مشبہ بہ کی شہرت دیکھنا