علم کے لیے نور کی استعارت کا واضح جامع کیا ہے؟
شرائطِ حسنِ استعارت: حسنِ تشبیہ، جلا و خفا اور تخییلیہ کا حسن
- تاریکی یا ابہام کا دور کرنا اور وضاحت پیدا کرنا
- علم کا جسمانی روشنی ہونا
- نور کا صرف حسی ہونا اور علم کا صرف عقلی ہونا
- ہر صورت روشنی سے علم کی مقدار ناپنا