«الذي يحفظ الأمانة محبوب» اور «محبوب لأنه يحفظ الأمانة» میں فرق کیا ہے؟
تعریفِ مسند الیہ بالموصولیۃ: اغراض اور بلاغی تطبیقات
- پہلی کا کوئی معنی نہیں
- دوسری میں کوئی خبر نہیں
- پہلی میں صلہ سے مناسبت کا ایماء، دوسری میں علت کی صراحت ہے
- دونوں میں مطلقاً کوئی علت نہیں سمجھی جاتی