«الإنسان حيوان ناطق» میں «الإنسان» کا مناسب بلاغی تجزیہ کیا ہے؟
تعریفِ مسند الیہ باللام: عہد، حقیقت اور استغراق
- لامِ حقیقت: انسان کی نوع و ماہیت
- عہدِ خارجی: ایک معلوم شخص
- صرف عہدِ ذہنی: کسی بھی ایک شخص کو بلا تعیین یاد کرنا
- استغراقِ عرفی: صرف شہر کے انسان