حقیقتِ جنس اور استغراق کا سب سے اہم فرق کیا ہے؟
تعریفِ مسند الیہ باللام: عہد، حقیقت اور استغراق
- حقیقت میں نوع مقصود؛ استغراق میں اس کے متعلقہ تمام افراد
- حقیقت میں جملہ خبری اور استغراق میں ہمیشہ انشائی
- حقیقت میں اسم نکرہ اور استغراق میں ہمیشہ ضمیر
- دونوں کی تعریف اور مدلول بالکل یکساں ہیں