«إِنْ حِسَابُهُمْ إِلَّا عَلَى رَبِّي» میں حصر کی صراحت کہاں سے آتی ہے؟
تأخیرِ مسند اور تقدیمِ مسند: قصر، اہتمام اور تشویق
- صرف جار و مجرور کی تقدیم سے، نفی و استثناء کے بغیر
- «حسابهم» کی جمع سے عمومی استغراق
- فعلِ ماضی کو حذف کرنے سے
- «إِنْ» نافیہ اور «إِلَّا» سے