«لا ريب فيه» کا مطلب یہ ہے کہ دنیا میں کبھی کسی شخص کو قرآن کے متعلق شک ہوا ہی نہیں۔

اخراجِ کلام علیٰ خلافِ مقتضائے ظاہر: تنزیل کے بلاغی اصول