نفی کی خبر میں بھی متردد سامع کے سامنے مناسب تقویت اور منکر کے سامنے زیادہ تاکید اختیار کی جا سکتی ہے۔

اخراجِ کلام علیٰ خلافِ مقتضائے ظاہر: تنزیل کے بلاغی اصول