«إِنَّ بَنِي عَمِّكَ فِيهِمْ رِمَاحٌ» میں «إنّ» کی مناسبت کس وجہ سے ہے؟
اخراجِ کلام علیٰ خلافِ مقتضائے ظاہر: تنزیل کے بلاغی اصول
- شقیق نے کوئی سوالیہ حرف استعمال کیا تھا
- «رماح» جمع نہیں ہے
- شاعر صرف لفظی وزن برقرار رکھنا چاہتا تھا
- شقیق کے انداز میں انکار کی علامت موجود تھی