«رخسار کو گلاب سے تشبیہ دینا» طرفین کی ساخت کے اعتبار سے کیا ہے؟
تقسیمِ تشبیہ: مفرد و مرکب، ملفوف و مفروق، تسویہ و جمع، تمثیل اور مجمل و مفصل
- مرکب بمرکب
- مفرد بمفرد
- ملفوف
- جمع
تقسیمِ تشبیہ: مفرد و مرکب، ملفوف و مفروق، تسویہ و جمع، تمثیل اور مجمل و مفصل