کنایہ میں معنی تک واضح اور مناسب راہ موجود ہو تو محض کنایہ ہونے کی وجہ سے وہ غیر فصیح نہیں۔

فصاحتِ کلام: ضعفِ تألیف، تنافرِ کلمات اور تعقید