«نشر الملك ألسنته في المدينة» میں «ألسنته» معیوب کب بنے گا؟
فصاحتِ کلام: تنافرِ کلمات، ضعفِ تألیف اور تعقید
- جب بادشاہ کوئی حکم دے
- جب جملہ ماضی میں ہو
- جب شہر بڑا ہو
- جب «زبانیں» کہہ کر «جاسوس» مراد لیے جائیں
فصاحتِ کلام: تنافرِ کلمات، ضعفِ تألیف اور تعقید