کنایہ کے تعقیدِ معنوی بننے کا بنیادی سبب کیا ہے؟
فصاحتِ کلام: تنافرِ کلمات، ضعفِ تألیف اور تعقید
- اس میں کوئی مجاز نہ ہو
- وہ عبارت مختصر ہو
- لازم اور مقصود معنی کے درمیان ربط بہت بعید ہو
- اس میں ایک سے زیادہ اسم ہوں
فصاحتِ کلام: تنافرِ کلمات، ضعفِ تألیف اور تعقید