استئنافِ بیانی کی اصطلاح میں «استئناف» سے کیا لازم نہیں آتا؟
مواضع الفصل: بدل، شبہِ کمالِ اتصال اور شبہِ کمالِ انقطاع
- دونوں جملوں کا معنوی ربط ختم ہوجانا
- دوسرے جملے کا نیا آغاز
- سوال کا مقدر ہونا
- دوسرے کا جواب بننا
مواضع الفصل: بدل، شبہِ کمالِ اتصال اور شبہِ کمالِ انقطاع