«ارْحَلْ لَا تُقِيمَنَّ عِنْدَنَا» میں دو اسالیب کے باوجود فصل کیوں ہے؟
مواضع الفصل: بدل، شبہِ کمالِ اتصال اور شبہِ کمالِ انقطاع
- دوسرا جملہ فاعل کے بغیر ہے
- اسلوب ہمیشہ قصرِ قلب ہے
- دونوں کا عملی مقصود ایک ہے اور دوسرا پہلے کی تاکید کرتا ہے
- امر اور نہی میں کبھی ربط نہیں ہوسکتا