دو الگ اسناد کو ایک ہی اسناد کی تاکید کہنے میں کیا دشواری ہے؟
تقدیمِ مسند الیہ، لفظِ کُلّ اور نفی: سلبِ عموم و عمومِ سلب
- تاکید میں کوئی لفظ نہیں ہوتا
- ہر مسند الیہ نکرہ ہوتا ہے
- اسماء ہمیشہ مجرور ہوتے ہیں
- مؤکد اور مؤکِّد کے ایک ہی متعلق کا ربط ثابت نہیں ہوتا