«أنا سعيت في حاجتك» قصرِ قلب کب ہوگا؟
تقدیمِ مسند الیہ: اہتمام، تخصیص اور تقویۂ حکم
- جب مخاطب پہلے سے صرف متکلم کو فاعل سمجھتا ہو
- جب متکلم کسی شریک کے امکان پر بحث نہ کرے
- جب اس میں صرف عام خبر دینا مقصود ہو
- جب مخاطب غلطی سے کوشش کسی دوسرے کی طرف منسوب کرتا ہو