«إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ» میں «إِيَّاكَ» دو بار کیوں آیا ہے؟
أوجه تقديم المفعول: ردِ خطا، اختصاص اور بعض معمولات کی تقدیم
- پہلا مفعول دونوں فعلوں کا مشترک متعلق ماننا کافی ہے
- تکرار صرف وزنِ فاصلہ قائم رکھنے کے لیے ہے
- دونوں نسبتوں کا اختصاص الگ الگ نمایاں کرنے کے لیے
- دوسرے فعل کی دلالت پہلے میں ضم ہو جاتی ہے