«إِبْرَازُ غَيْرِ الْحَاصِلِ فِي مَعْرِضِ الْحَاصِلِ» کا صحیح مطلب کیا ہے؟
تتمة بيان الشرط: إِنْ، إِذَا، زمانۂ شرط اور بلاغی تعریض
- ماضی کے واقعے سے قطعی انکار کرنا
- آئندہ یا غیر واقع امر کو حاصل شدہ صورت میں دکھانا
- الفاظ کی ترتیب بالکل الٹ دینا
- تمام شرطیہ اسلوب کو سوالیہ بنانا